جسٹس رٹائرڈ وجہہ الدین اور چیف الیکشن کمیشن میں تلخ کلامی
https://urdu24by7.blogspot.com/2018/02/blog-post_9.html
جسٹس رٹائرڈ وجہہ الدین اور چیف الیکشن کمیشن میں
تلخ کلامی
جسٹس رٹائرڈ وجہہ ا لدین اور چیف الیکشن کمیشن میں
تلخ کلامی لوگ اتحاد پارٹی رجسٹریشن سے متعلق سماعت ملتوی کرنے پر ہوئی۔ سماعت ملتوی کرنے پر جسٹس رٹائرڈ وجیہہ ا لدین چیف
الیکشن کمیشن کے چمبر پہنچ گئے۔اور کہا کے انتظار کر لیتے وہ کراچی سے آئے ہیں۔چیف
الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وجیہہ الدین آپ کچھ زیادہ اونچا
بول رہے ہیں ۔اس پر جسٹس رٹائر بولے آپ پبلک سروینٹ ہیں ان باتوں کے لیے تیار رہنا
چاہئے۔
معاملہ بڑنے پر چیف الیکشن کمیشن نے وجیہہ الدین اور ان کے وکیل کو چمبر سے نکال دیا ۔جس پر جسٹس رٹائر وجیہہ الدین نے ان کے خلاف احتجاج کیا ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہویے بولے کہ یہ رٹائر جج یہاں بیٹھ کر دوسری نوکری کر رہے ہیں۔یہ دن الیکشن کمیشن کے لیے بڑا افسوس ناک دن ہے۔رٹائر لوگ یہ سمجھتے ہیں کے وہ چائے پینے بیٹھے ہیں۔
یہ الیکشن کمیشن ملک میں الیکشن کرانے کے لیے اہل نہیں ہے۔ان کا مزید یہ کہنا تھا کے یہ پبلک منی صرف اسی لیے ہے کہ تم چمبر میں بیٹھے رہو اور گپ مارتے رہو۔اور کوئی اگر آواز کھڑی کرے تو اس سے کہو کہ

You
are speaking loudly
میں نے کہا بلکل میں اونچی آواز سے بول رہا ہوں
۔کہتے آپ کو پتا نہیں کہ
You
are hurting me
میں نے کہا کے
You
are a public servant, you should be prepare to be hurt
ایک آدمی کراچی سے آتا ہے اور 10:30بجے پور ا بورڈ اٹینڈ کر کے چلے جاتے ہیں۔کس بات
کے پیسے لے رہے ہیں آپ؟ یہ ہے آ پ کے الیکشن کمیشن ایسے لوگوں کو عہدے سے ہٹا دینا
چاہیے۔