پنکی پیرنی یا بشرہ مانیکا
https://urdu24by7.blogspot.com/2018/02/blog-post_22.html
پنکی پیرنی یا بشرہ مانیکا قندیل بلوچ نے ان کے بارے میں کہا تھا؟
بشرہ کا اصل نام کیا ھے؟
والد کون اور کس خاندان سے تعلق ھے؟
کس وفاقی وزیر کی بہو تھیں؟ شوہر کون تھا؟
کس کے کہنے پر عمران خان سے شادی کی؟
پنکی پیرنی یا بشرہ مانیکا کا نام چند سال قبل اس وقت سُنا گیا تھا جب
اداکارہ قندیل بلوچ نے ان کے بارے میں کہا تھا کہ عمران خان صاحب
پنکی پیرنی سے تعاویز وغیرہ اور روحانی علاج کروا رہے ہیں۔انہوں نے پنکی پیرنی سے
ایک پتھر کی انگوٹھی بھی لی ہے۔
بشرہ کا اصل نام بشرہ ریاض ہے اور یہ وٹو فیملی سے تعلق رکھتی ہیں۔یہ دپال پور کے قریب ایک گاؤں کوئیکی سے ان کا تعلق ہے ۔ بشرہ مانیکا کی شادی خاور فرید مانیکا سے ہوئی تھی۔خاور فرید 21گریڈ کے کسٹم افیسر ہیں۔بشرہ ریاض کا تعلق ضلع اوکاڑہ کے علاقے دپال پور سے ہے جبکہ حاور فرید مانیکا کا تعلق پاکپتن سے ہے یہ لوگ بابا فرید گنج شکر کے مرید ہیں۔

بشرہ ریاض کے پانچ بچے ہیں۔جس میں 3بیٹیاں اور 2بیٹے شامل ہیں۔خاور
فیرید کے والد غلام محمد مانیکا سیاست دان تھے۔اور یہ بے نظیر دورمیں وفاقی
وزیر تھے۔حیران کن بات یہ ہے کہ حاور فرید مانیکا کے بھی احمد رضا
مانیکا سیاست دان ہیں اور 2013میں NA-165سے پی ٹی آئی سے انہوں نے الیکشن لڑا
تھا۔اور اس الیکشن میں 55ہزار کے قریب ووٹ انہوں نے حاصل کیے تھے۔
لیکن وہ یہ الیکشن جیت نہیں سکے تھے کیونکہ PML-Nکے سید محمد اظہر حسین شاہ گیلانی صاحب تقریباً 72ہزار ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔یہ NA-165پاکپتن کا حلقہ ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے عون چوہدری جو کہ عمران خان صاحب کے بہت قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں ۔انہوں نے 2015میں عمران خان کی ملاقات حاور فرید مانیکا اور بعد میں بشرہ مانیکا سے کروائی تھی۔اس کے بعد عمران خان صاحب ان دونوں میا ں بیوی کے مرید ہو گئے تھے،اور آج تک ان سے روحانی مشورے لیتے اور ان کے مشورے پر ہی چلتے ہیں۔
عمران خان صاحب کی عقیدت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ یکم اگست 2017کو جب عائشہ گلالئی نے عمران خان پرہراسمنٹ کا الزام لگایااور غیر اخلاقی مسیجز کا الزام لگایا تو عمران خان صاحب سیدھا بشرہ بی بی کے پاس پہنچے اور ان کو لے کر پاکتن کے دربار پر حاضری دی اور ان سے اپنے لیے خصوصی دعا کروائی جس پر بشرہ بی بی نے ان کو مکمل طور پر تسلی دی کہ آپ اس بحران سے آسانی سے بچ جائے گے۔

بشرہ بی بی نے اپنے خاوند کو یہ بھی بتایا کے مجھے خواب میں نبی کریم ﷺ کی زیارت ہوئی اور آپ ﷺ نے مجھے حکم دیا کے تم اپنے خاوند سے طلاق لے کر عمران خان سے شادی کرو ۔اگر آپ ان سے شادی کر لو گے تو وہ وزیر اعظم بن جائے گے ۔اور ملک پاکستان
کا سنہری دور شروع ہو جائے گا ۔
آج کل بشرہ مانیکا اب تلاق لے کر لاہو رمیں شفٹ ہو
گئی ہیں اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہیں ۔اور اب وہ بشرہ مانیکا نہیں بلکہ پھر سے بشرہ
ریاض وٹو بن چکی ہیں۔
اب بشرہ بی بی کی عدت پوری ہو چکی ہے اور عمران خان صاحب نے ان سے شادی بھی
کر لی ہے ۔دو زمان پارک جو کہ عمران خان کا آبائی گھر ہے و ہ بھی بشرہ
پیرنی کے کہنے پر ہی زمین بوس کر دیا گیا ہے.