Loading...

نواز شریف سوال پوچھنے والوں کو گالیاں دے رہے ہیں


نواز شریف سوال پوچھنے والوں کو گالیاں دے رہے ہیں
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف 300ارب روپے کا جواب دینے کی بجائے سوال پوچھنے والوں کو گالیاں دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ان سے حساب کتاب لیا جائے اور اگر نہیں ہو تا تو ان سے وہی سلوک کیا جائے جو باقی عام شہریوں سے کیا جاتا ہےانہوں نے مزید کہا کے ن لیگ نے سزا یافتہ اور مالی تعاون فراہم کرنے والوں کو ہی ٹکٹ دیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کے عمران خان کی شادی کوئی بڑا سکینڈل نہیں ہے جو سامنے آ گیا ہو




Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Random Posts