شیم شیم ہم نہیں مانتے ،ظلمتوں کے ضابطے
https://urdu24by7.blogspot.com/2018/02/blog-post_70.html
نواز شریف کی تقریر پر
کارکنوں کے نعرے
نواز شریف کی عدالت سے
باہر اوراس کے بعد پنجاب ہاؤس میں تقریر پر کارکنوں نے "شیم شیم ہم نہیں
مانتے ،ظلمتوں کے ضابطے"کے نعرے لگا دیے۔
سابق وزیرِ اعظم نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو کی۔گفتگومیں ان کا کہنا تھا کہ وزاتِ اعظمٰی چھین لی،پارٹی صدارت چھین لی،میرا نام نواز شریف ہے اب وہ بھی چھین لو ۔
ان کا کہناتھاکے کل کے فیصلے نے پارلیمینٹ کا اختیار بھی چھین لیا۔ابھی یہ سب نواز شریف کو زندگی بھر سیاست سے دور کرنے پرغور کر رہے ہیں۔28جولائی کے فیصلے کے لیے بھی کوئی قانون نہیں تھا تو کالے قانون کی ڈکشنری سے مدد لی گئی۔
یہ لوگ جتنے بھی فیصلے کر رہے ہیں انتقا م اور بغض میں کر رہے ہیں۔پہلے انھوں نے ایگزیکٹو حکومت کو مفلوج کر دیا ۔اب یہ میرے پیچھے ہیں۔
اس کے بعد پنجاب ہاؤس میں نواز شریف نے رہنمااورکارکنان سے خطاب ہوئے کہا کہ پارٹی صدارت سے نااہل کرنے کا فیصلہ غیر متوقع نہیں تھا۔ان کا یہ بھی کہناتھا کہ مجھے توقع تھی کہ ایسا ہی فیصلہ آئے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ قانون پہلی بار بھٹو کے زمانے میں بنایا گیا۔2014میں تمام جماعتوں نے مل کر یہ قانون بنایا۔اب ہر چیز پر سٹے آرڈر آجاتا ہے انتظامیہ کو مفلوج کر دیا جاتا ہے۔پالیمینٹ قانون سے انحراف کرتے ہوئے مجھے نااہل کیا گیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجھے پارٹی صدارت سے الگ کر دیا گیا۔
میا ں نواز شریف کی تقریر کے دوران کارکنوں نے "شیم شیم ہم نہیں مانتے ،ظلمتوں کے ضابطے"کے نعرے لگائے۔