Loading...

نوازشریف کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا


نوازشریف کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا اس کے باوجود اگر کوئی انہیں سزا دینے پر تلا ہوا ہے تو ہم یہ جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں۔
ان یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف گرفتاری اور اپنے ہاتھوں میں یتھ کڑی لگوانے کے لیے تیار ہیں مزید کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیں گے۔بولے کے مخصوص حالات میں اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھانے کے لیے آئین میں شک موجود ہے تاہم امید ہیں کہ عام انتخابات 31جولائی سے پہلے ہوجائے گے۔


Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Random Posts