Loading...

عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ایک بار پھر الزامات کی برمار کر دی۔

عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ایک بار پھر الزامات کی برمار کر دی۔

عائشہ گلا لئی نے ایک بار پھر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔
عائشہ گلالئی نے کہا کے عمران خان نے سینٹ الیکشن میں پارٹی ورکرز کو نظر انداز کر کے دولت مندوں ٹکٹ تقسیم کئے۔
تحریکِ انصاف کے رکن داور کُنڈی نے داوا کیا ہے کہ وزیرِ اعلٰی خیبر پختونخوانے سینٹ انتخابات کیلئے
پی ٹی آئی کے نامزد امید واروں سے کہا کے وہ پیسوں سے ووٹ خرید کر خود کو سینیٹر بنوائے

Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Random Posts