عمران خان نے شریف خاندان کو ایک دفعہ پھر عدالت میں لے کر جانے کا فیصلہ کر لیا۔
https://urdu24by7.blogspot.com/2018/02/blog-post_60.html
عمران خان نے شریف خاندان کو ایک دفعہ پھر عدالت
میں لے کر جانے کا فیصلہ کر لیا۔
دوبئی سے گرفتار عابد بوکسر کے معاملے پر عمران خان کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر لیا۔
عمران خان نے کہا کے عابد بوکسر کے مطابق وہ شہباز شریف کے کہنے پر لوگوں کو قتل
کرتا تھا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کے اب عابد بوکسر ہی وزیرِاعلٰی بن جاؤ ں کے چہرے سے پردہ اُٹھائے گا۔
طاقتور کے لیے الگ اور کمزور کے لیے الگ پولیسی نہیں چلے گی۔
سپریم کورٹ کو یقین دلاتا ہوں کے قوم آپ کے ساتھ ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کے اب عابد بوکسر ہی وزیرِاعلٰی بن جاؤ ں کے چہرے سے پردہ اُٹھائے گا۔
طاقتور کے لیے الگ اور کمزور کے لیے الگ پولیسی نہیں چلے گی۔
سپریم کورٹ کو یقین دلاتا ہوں کے قوم آپ کے ساتھ ہے۔