Loading...

فاروق ستار کے شکوے اور شکائیتں عروج پر

فاروق ستار کے شکوے اور شکائیتں عروج پر
انہوں نے کہا کےاختلافات کی ہڈیاں چورا ہیں پر نہ پھوڑتے تو اچھا ہوتا۔ گھر کے اختلافات ،کو بھائیو ں کے اختلافات کواگر ہم گھر میں ہی رکھے،چوراہے پر یہ ہڈیاں نہ پھوڑتے تو اچھا تھا۔ فیصل سبزواری کی باتوں سے دل آزاری ہوئی فاروق ستار نے یہ بھی کہا بدتمیزی کرنے والے کا نام تو بتائیں اس پر کاروائی ہو گی۔ دورانِ پریس کانفرنس حیدر عباس کو کال پر جھڑک دیا۔


Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Random Posts