سیزنل انفوانزا ہار
گیا؟ ہم جیت گئے
ملک بھر میں سیزنل انفوانزا کو قابو میں کر لیا گیا ہے۔ پہلے جہا ں دن میں بہت سے مریض آتے تھے وہا ں اب ان کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے۔ ملتان میں سیزنل انفوانزا میں کمی ہو گئی۔ نشتراسپتال میں موسمی سزنل انفلوابزا کے صرف 6 مریض زیرِ علاج رہ گئے۔