Loading...

پیرس میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری


پیرس میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری


پیرس میں فائیننشل ایکشن ٹاسک میں پاکستان پر دہشتگردی پر لیبل لگانے کا معاملہ 3ماہ تک مؤخر ہونے کو ماہرین نے خوشخبری قرار دے دیا۔ فائیننشل ایکشن ٹاسک میں پاکستان پر دہشتگردی پر لیبل لگانے کی امریکی کوششیں ناکام ہونے پر ماہرین نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ماہرِ مالیاتی امور اسد رضوی کہتے ہیں کہ 3ماہ مختصر عرصہ ہے ۔معاشی تجزیہ نگار شپر ذیدی کہتے ہیں کہ ڈیڑ ما کے دوران قوانین میں موجود خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کے ہم اپنے قوانین جو دنیا کے لحاظ سے ٹھیک نہیں ہیں ان کو ٹھیک کیا جائے گا۔سابق سفارت کار نجم الدین شیخ نے کہا کہ اس معاملے پر فوری قانون سازی کی ضرورت ہے۔کیوں کہ 3ماہ کے وقفے کے دوران الیکشن قریب آ جائیں گے۔اس کام کو فوراً کیا جائے تا کہ بعد میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔


Pakistan 3497179960921504807

Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Random Posts