نواز شریف پھٹ پڑے، اپوزیشن تنقید کا نشانہ، مریم نواز نے بھی موقع جانےنہ دیا
https://urdu24by7.blogspot.com/2018/02/blog-post_19.html
نواز شریف پھٹ پڑے اپوزیشن تنقید کا نشانہ، مریم نواز نے بھی موقع جانےنہ دیا
نواز شریف نے ایک دفعہ پھر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے
ہوے کہا کہ امپائر کی انگلی والوں کے ڈبے کھالی رہے گے۔انھوں نے کہا کہ کوئی ثابت
کر دے کہ نواز شریف نے کبھی رشوت لی ہو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ میں
پاکستان کی ترقی کے لئے دن رات کام کر رہا تھا۔بجلی کی لوڈ شڈنگ کو ختم کر
دیا۔پاکستان کے اند دہشت گردی کو ختم کر دیا۔
انہوں
نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ تم نے اس ملک کے اندر
اندھیرے کر دیے۔اس ملک کو اندھیروں میں غرق کر دیا۔اور صرف ہم اندھیروں کو ختم کر
کے روشنیا ن واپس لے کر آئے ہیں۔دہشت گردی کو ختم کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ 2018 کہ الیکشن میں امپائروں کی انگلیوں
والوں کے ڈبے کھالی رہے گے انشااللہ۔ 2018 میں یہ قوم 70سالوں
کا انتقام لے گی۔نواز شریف سوائے اللہ تعالٰی کی ذات کے کسی سے نہیں ڈرتا۔
دوسری طرف مریم نواز پیچھے نہ رہی اور کہا
کہ ہر بار کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر نواز شریف کو خدمت سے روکا گیا۔نواز شریف کو
ہر بار اس بات کی سزا ملی کے وہ قوم سے پیار کرتے ہیں۔نظام عدل نے نواز شریف کہ
20سال کے قرض اتارنے ہیں۔نواز شریف کو ہر بار ووٹ کی پرچی کو روندنے والوں نے روکا
ہے۔آپ کہتے ہیں نہ کہ نواز شریف کے ساتھ نہ انصافی ہوئی ہے۔ اس سے بڑی نا انصافی
کیا ہو گی کہ جن لوگوں نے نواز شریف کو گالی دی وہی لوگ نواز شریف کا مقدمہ بھی سن
رہے ہیں۔وہی منصف نواز شریف کے خلاف فیصلہ دے چکے ہیں۔
ن لیگ کے اس جلسہ میں خطاب تو خوب ہوا لیکن جلسے کی وجہ سے نوازشریف پارک کا بورا حال کر دیا گیا۔وہا ں موجود درختوں کو اکھاڑ پھینکا گیا۔اور جڑانوالہ جلسے کی طرح اس دھرنے میں بھی بجلی چوری کی گئی۔
ن لیگ کے اس جلسہ میں خطاب تو خوب ہوا لیکن جلسے کی وجہ سے نوازشریف پارک کا بورا حال کر دیا گیا۔وہا ں موجود درختوں کو اکھاڑ پھینکا گیا۔اور جڑانوالہ جلسے کی طرح اس دھرنے میں بھی بجلی چوری کی گئی۔