آرمی چیف کا میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب
https://urdu24by7.blogspot.com/2018/02/blog-post_16.html
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے میونخ سکیورٹی کانفرنس
سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر کسی دہشتگرد تنظمیم کہ کیمپ نہیں
ہیں۔دہشتگردوں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں۔جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے
ہیں۔یہ سب کچھ کابل میں دنیا کر طاقتور فوجی اتحاد کی موجودگی میں ہو
رہاہے۔پاکستان میں کچھ باقیات کے باعث افغان طالبان کو شکست نہ دینے کی بات درست
نہیں ہے۔پاکستان نے القاعدہ ،طالبان اور جماعت الاحرار کو شکست دی ہے۔الزامات کی
بجائے نیٹو اور اتحادی صورتحال کا خود تجزیہ کریں۔دائش کے فرار شدت پسند افغانستان
آ رہے ہیں جن پر تفویش ہے۔