امریکہ ایک بار پھر پاکستان سے مد د لینے پر مجبور۔
https://urdu24by7.blogspot.com/2018/02/blog-post_8.html
امریکہ ایک بار پھر پاکستان سے مد د لینے
پر مجبور۔
وزیرِداخلہ احسن اقبال نے کھری کھر سُنا دی۔ زیرِ داخلہ احسن اقبال نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ۔ پاکستان پر الزام لگانے والے امریکہ کو پاکستان کے ساتھ کی ضرورت پڑگئی۔ امریکہ کو افغانستان میں جنگ کے لیئے پاکستان کی ضرورت ہو گی۔ پاکستان کے بغیر افغانستان میں امریکہ کے جنگ جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں۔