بیوی نے جان پر کھیل کر اپنے شوہر کو کیسے بچایا؟
https://urdu24by7.blogspot.com/2018/02/blog-post_7.html
ہندو ستان میں اسلام
پھر خطرے میں
بیوی نے جان پر کھیل کر اپنے شوہر کو کیسے بچایا؟
ان دِنوں ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں انتہا پسندی عروج پرہے۔ لکھنؤ میں مسلمان صحافی پر تشدد ہو رہا تھا کہ بہادر بیوی نے فائرنگ کر کے جان بچائی۔ا
انتہا پسند عابد علی پر گھر کے باہر حملہ آور ہوئے۔ شورشرابے کی آواز سن کر صحافی کی بیوی باہر آئی تو دیکھا کے اس کے گھروالے کو کچھ لوگ مار رہے ہیں۔ وہ اندر سے پستول لے کر باہر آ گئی اور حملہ آوروں کو نشانے پر رگھ لیا۔ حملہ آوروں کو مزاحمت کی توقع نہ تھی فائرنگ کی آواز سن کر بوکھلا کر بھاگ گئے. معمول کے مطابق حملہ آوروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی۔