Loading...

پیپلز پارٹی نے کن کن سیاسی پارٹیوں کی وکٹیں اڑائیں


پیپلز پارٹی نے کن کن سیاسی پارٹیوں کی وکٹیں اڑائیں
مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی چاروں صوبوں کی شخصیات کی زنجیر کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے چند روز سے جن شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے وہ درج ذیل ہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) ، پی ٹی آئی ، عوامی ملی پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے عہد دراوں نے پیپلز پارٹی نے شمولیت اختار کی۔مسلم لیگ(ن) کے عہد دار سحرگل،
نزیراحمدکاکڑ، رٖضامحمدخیلجی، سردارعالم خان، عدنان خان ، ناظم خان اور شبیراحمد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
عوامی نیشنل پارٹی کے موسٰی
خان خلجی، عوامی ملی پارٹی کے اختر خان، عبدالمالک خلجی، فیصل شہزاد گوندل اور پی ٹی آئی کے بلال اختر نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
ن لیگ کوہاٹ ڈویژن کے صدر فرحاد حسین کھٹک اور اے این پی کی رہنما سائدہ کھٹک اور پیر آف ذاکر آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ سجادہ نشین سید خرم عباس گیلانی نے بھی ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
شمالی وزیر ستان کے عمائدین ملک غلام خان، ملک مہمندا شیر ، زایت اللہ خان، اصل میر ملک ایاز خان ، اشرف خان، سمیع مہمند وزیر ، میر بات خان، نور خان ، اشرف خان ،ٖ فضل خان،  مسعود خان ، سخی سرور خان ، سرحد اللہ خان، قیوم، خان، گلزار خان ، ولی خان اور سید نور شامل ہیں۔
بلوچستان کی سیاسی اور سماجی شخصیت میر حسن خان بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ 

Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Random Posts